hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2001

.

كنز العمال

2001
Kanz al-Ummal
2001 – "التسبيح نصف الميزان والحمد لله تملؤه ولا إله إلا الله ليس لها دون الله حجاب حتى تخلص اليه". (ت عن ابن عمر) .
٢٠٠١۔۔۔ سبحان اللہ، نصف میزان ہے، الحمدللہ ، اس کو بھر دیتا ہے لاالہ الا اللہ، اور اللہ کے درمیان کوئی حجاب حائل نہیں حتی کہ اس کی بارگاہ میں پہنچ جاتا ہے۔ الصحیح للترمذی، بروایت ابن عمر (رض)۔