hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2006

.

كنز العمال

2006
Kanz al-Ummal
2006 – "عليكن بالتسبيح والتهليل والتقديس واعقدن بالأنامل فانهن مسؤولات ومستنطقات ولا تغفلن فتنسين الرحمة". (ن ك عن يسيرة) .
٢٠٠٦۔۔ اے خواتین ، تم پر، سبحان اللہ ، لاالہ الا اللہ، اور سبحان الملک القدوس، ک اور د لازم ہے۔ اور ان کو اپنی انگلیوں کے پوروں پر شمار کرنے کا معمول بناؤ، کیونکہ ان سے بھی سوال ہوگا اور ان کو بلوایا جائے گا، غفلت میں نہ پڑو ورنہ تم بھی رحمت سے محروم ہوجاؤ گی۔ النسائی، المستدرک للحاکم، بروایت یسیرہ۔