hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2009

.

كنز العمال

2009
Kanz al-Ummal
2009 – "ما صيد صيد، ولا قطعت شجرة إلا بتضييع من التسبيح". (حل عن أبي هريرة) .
٢٠٠٩۔۔ کوئی شکار دام صیاد نہیں آتا اور کوئی درخت نہیں کا ٹاجاتا مگر محض ان کی تسبیح کو ضائع کرنے کی وجہ سے۔ الحلیہ بروایت ابوہریرہ (رض)۔