hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2014

.

كنز العمال

2014
Kanz al-Ummal
2014 – "قولوا سبحان الله وبحمده مائة مرة، من قالها مرة كتبت له عشرا، ومن قالها عشرا كتبت له مائة مرة ومن قالها مائة كتبت له ألف، ومن زاد زاد الله ومن استغفر الله غفر له" (ت عن ابن عمر) .
2014 ۔۔ سبحان اللہ وبحمدہ ۔ سو بار کہو۔ جس نے اس کو ایک بار کہا، اس کے لیے دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں۔ اور جس نے دس بار کہا، اس کے لیے سو نیکیاں لکھی جاتی ہیں۔ اور جس نے سو بار کہا، اس کے لیے ہزار نیکیاں لکھی جاتی ہیں۔ جو اضافہ کرتا جائے گا، اللہ بھی اس کو اجر میں اضافہ کرتے جائیں گے۔ اور جو اللہ سے مغفرت کا طلبگار ہوگا، اللہ اس کی مغفرت فرما دیں گے۔ (الصحیح للترمذی (رح) بروایت ابن عمر (رض))