hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20223

.

كنز العمال

20223
Kanz al-Ummal
20223- صلاة الرجل في بيته بصلاة وصلاته في مسجد القبائل بخمس وعشرين صلاة، وصلاته في المسجد الذي يجمع فيه بخمس مائة صلاة، وصلاته في المسجد الأقصى بخمسين ألف صلاة، وصلاته في مسجدي هذا بخمسين ألف صلاة، وصلاته في المسجد الحرام بمائة ألف صلاة. "هـ عن أنس".
20223 ۔۔۔ آدمی کی نماز گھر میں ایک ہی نماز ہے ، آدمی کی ایک نماز قبیلے کی مسجد میں پچیس نمازیں ہیں ، آدمی کی ایک نماز جس مسجد میں جہاں جمعہ ہوتا ہے پانچ سو نمازیں ہیں۔ آدمی کی ایک نماز مسجد اقصی میں پچاس ہزار نمازیں ہیں ، آدمی کی ایک نماز میری اس مسجد (مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں پچاس ہزار نمازیں ہیں اور آدمی کی ایک ہی نماز مسجد حرام میں ایک لاکھ نمازیں ہیں۔ (ابن ماجۃ عن انس (رض)) کلام : ۔۔۔ ابن کتاب اقامۃ الصلوۃ باب ماجاء فی الصلوۃ فی المسجد الجامع ۔ س حدیث کی سند ضعیف ہے دیکھئے زوائد ابن ماجہ ۔