hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20225

.

كنز العمال

20225
Kanz al-Ummal
20225- اثنان خير من واحد، وثلاث خير من اثنين، وأربعة خير من ثلاثة فعليكم بالجماعة، فإن الله لن يجمع أمتي إلا على هدى. "حم عن أبي ذر".
20225 ۔۔۔ دو کی نماز ایک سے بہتر ہے۔ تین کی نماز دو سے بہتر ہے اور چار کی نماز تین سے بہتر ہے ، پس تم پر جماعت لازم ہے۔ بیشک اللہ پاک میری امت کو ہدایت ہی پر متفق کرے گا ۔ (مسند احمد عن ابی ذر (رض))