hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20227

.

كنز العمال

20227
Kanz al-Ummal
20227- أعظم الناس أجرا في الصلاة أبعدهم إليها ممشى فأبعدهم والذي ينتظر الصلاة حتى يصليها مع الإمام أعظم أجرا من الذي يصليها ثم ينام. "ق عن أبي موسى هـ عن أبي هريرة".
20227 ۔۔۔ نماز میں لوگوں میں سب سے زیادہ اجر پانے والا سب سے دور سے چل کر آنے والا شخص ہے ، اور جو شخص نماز کا انتظار کرتا رہے حتی کہ اس کو امام کے ساتھ پڑھ لے اس شخص سے زیادہ اجر والا ہے جو (اکیلے ہی) نماز پڑھے اور سو جائے ۔ (البخاری ، مسلم عن ابی موسیٰ (رض) ، ابن ماجہ ، عن ابوہریرہ (رض))