hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20234

.

كنز العمال

20234
Kanz al-Ummal
20234- من مشى إلى صلاة مكتوبة في الجماعة فهي كحجة، ومن مشى إلى صلاة تطوع فهي كعمرة نافلة. "طب عن أبي أمامة".
20234 ۔۔۔ جو (جماعت کی) فرض نماز کی طرف چل کر جائے وہ حج کی مانند ہے اور جو نفل نماز کے لیے چل کر جائے وہ عمرے کے کی مانند ہے۔ (الکبیر للطبرانی ، عن ابی امامۃ (رض))