hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20248

.

كنز العمال

20248
Kanz al-Ummal
20248- يا بني سلمة دياركم تكتب آثاركم. "حم م عن جابر".
20248 ۔۔۔ اے بنی سلمہ ! تم اپنے گھروہی رکھو تمہارے نشانات قدم لکھے جاتے ہیں۔ (مسند احمد مسلم عن جابر (رض)) فائدہ :۔۔۔ بنی سلمہ کے گھر مسجد سے دور تھے انھوں نے مسجدنبوی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے قریب منتقل ہونے کی ضرورت حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ذکر کی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ جواب ارشاد فرمایا۔