hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20252

.

كنز العمال

20252
Kanz al-Ummal
20252- من توضأ فأحسن وضوءه، ثم راح فوجد الناس قد صلوا أعطاه الله مثل أجر من صلاها وحضرها، ولا ينقص ذلك من أجورهم شيئا. "حم د ن ك عن أبي هريرة".
20252 ۔۔۔ جس نے وضو کیا اور اچھی طرح وضو کیا پھر مسجد کی طرف چل پڑا لیکن لوگوں کو پایا کہ وہ نماز پڑھ کر فارغ ہوچکے ہیں تو اللہ پاک اس کو بھی ان لوگوں کا اجر عطا فرمائیں گے۔ جنہوں ے جماعت کے ساتھ نماز پڑھی۔ اور ان کے اجر میں سے کوئی کمی نہ فرمائیں گے۔ ممسند احمد ابو داؤد النسائی مستدرک الحاکم عن ابوہریرہ (رض))