hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20267

.

كنز العمال

20267
Kanz al-Ummal
20267- ما بين صلاة الفذ والجماعة خمس وعشرون درجة. "طب عبد الله بن زيد بن عاصم".
20267 ۔۔۔ اکیلے اور جماعت کی نماز میں پچیس درجے کا فرق ہے۔ (الکبیر للطبرانی عن عبداللہ بن زید عاصم)