hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20274

.

كنز العمال

20274
Kanz al-Ummal
20274- الاثنان جماعة، والثلاثة جماعة، وما كثر فهو جماعة. "ق عن أنس".
20274 ۔۔۔ دو آدمیوں کی نماز جماعت ہے۔ تین آدمیوں کی نماز جماعت ہے اور اس سے جس قدر زائد افراد ہوں سب کی اکٹھے نماز جماعت ہے۔ مالسنن للبیھقی عن انس (رض))