hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20278

.

كنز العمال

20278
Kanz al-Ummal
20278- من صلى في مسجد جماعة أربعين ليلة لا تفوته الركعة الأولى من صلاة الظهر كتب الله له بها عتقا من النار. "هب وابن عساكر وابن النجار عن عمر".
20278 ۔۔۔ جس شخص نے جماعت کے ساتھ چالیس رات تک مسجد میں نماز پڑھی اور کسی دن ظہر کی نماز کی پہلی رکعت فوت نہ ہونے دی اللہ پاک اس کے لیے جہنم سے آزادی کا پروانہ لکھ دیں گے (شعب الایمان للبیھقی ابن عساکر ابن النجار عن عمر (رض))