hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20519

.

كنز العمال

20519
Kanz al-Ummal
20519- خير بقعة في المسجد خلف الإمام، وإن الرحمة إذا نزلت بدأت بالإمام، ثم الذي خلفه، ثم يمنة، ثم يسرة، ثم تتغاص1 المسجد بأهله. "الديلمي عن أبي هريرة".
20519 ۔۔۔ مسجد میں سب سے اچھی جگہ امام کے پیچھے کا حصہ ہے جب رحمت نازل ہوتی ہے تو پہلے امام پر آتی ہے پھر جو اس کے پیچھے ہے ، پھر دائیں ، پھر بائیں ، پھر مسجد کے تمام لوگوں میں ہر طرف پھیل جاتی ہے۔ (الدیلمی ، عن ابوہریرہ (رض))