hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20529

.

كنز العمال

20529
Kanz al-Ummal
20529- لعلكم تقرؤون والإمام يقرأ قالوا: إنا لنفعل قال: فلا تفعلوا إلا أن يقرأ أحدكم بفاتحة الكتاب. "عبد الرزاق حم ق عن رجل من الصحابة وقال ق: إسناده جيد".
20529 ۔۔۔ شاید تم بھی قرات کرتے ہو جب امام قرات کرتا ہے ؟ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین نے عرض کیا : جی ہاں ہم ایسا کرتے ہیں ، ارشاد فرمایا : ایسا نہ کیا کرو ، ہاں کوئی فاتحۃ الکتاب پڑھ سکتا ہے۔ (مصنف عبدالرزاق ، مسند احمد ، السنن للبیہقی ، عن رجل من الصحابۃ وقال البیہقی اسنادہ جید)