hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20532

.

كنز العمال

20532
Kanz al-Ummal
20532- م ن صلى صلاة مكتوبة مع الإمام فليقرأ بفاتحة الكتاب في سكتاته، ومن انتهى إلى أم القرآن فقد أجزأته. "ك عن أبي هريرة".
20532 ۔۔۔ جس نے امام کے ساتھ فرض نماز پڑھی ، وہ خاموشی کے وقفوں میں فاتحۃ الکتاب پڑھ لے ۔ اور جس نے ام القرآن پوری پڑھ لی اس کے لیے کافی ہے۔ (مستدرک الحاکم ، عن ابوہریرہ (رض))