hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20585

.

كنز العمال

20585
Kanz al-Ummal
20585- أعطيت ثلاث خصال: أعطيت صلاة في الصفوف وأعطيت السلام وهو تحية أهل الجنة، وأعطيت آمين، ولم يعطها أحد ممن كان قبلكم إلا أن يكون الله أعطاها هارون، فإن موسى كان يدعو ويؤمن هارون. "الحارث وابن مردويه عن أنس".
20585 ۔۔۔ مجھے تین خصلتیں عطا کی گئیں ، نماز کو صفوں میں پڑھنا ، نیز مجھے سلام عطا کیا گیا ، اور یہی اہل جنت کی مبارک باد ہے اور مجھے آمین عطا کی گئی ہے جو تم سے پہلے کسی کو نہیں عطا کی گئی ، ہاں اللہ پاک نے صرف ہارون (علیہ السلام) کو عطا کی تھی ، حضرت موسیٰ (علیہ السلام) دعا فرماتے تھے اور ہارون (علیہ السلام) آمین کہتے جاتے تھے ۔ (الحارث ، ابن مردویہ عن انس (رض))