hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20703

.

كنز العمال

20703
Kanz al-Ummal
20703- إذا سمع أحدكم الإقامة فليأت وعليه السكينة فما أدرك فليصل وما فاته فليتم. "ابن النجار عن أبي هريرة".
20703 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی اقامت سنے تو نماز کی طرف آئے پرسکون ہو کر ، جس قدر نماز مل جائے امام کے ساتھ پڑھ لے جو حصہ فوت ہوجائے اس کو (امام کے سلام پھیرنے کے بعد) پورا کرلے ۔ (ابن النجار ، عن ابوہریرہ (رض))