hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20718

.

كنز العمال

20718
Kanz al-Ummal
20718- ليصل من شاء منكم في رحله. "حب عن جابر" قال: كنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم في سفر فمطرنا قال: فذكره.
20718 ۔۔۔ تم میں سے جو چاہے اپنے کجاوے میں نماز پڑھ لے ۔ (الصحیح لابن حبان عن جابر (رض)) فائدہ : ۔۔۔ حضرت جابر (رض) فرماتے ہیں ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تھے کہ برسات ہوگئی تب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مذکورہ فرمان ارشاد فرمایا ۔