hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20725

.

كنز العمال

20725
Kanz al-Ummal
20725- ما توطن رجل مسلم المساجد للصلاة والذكر إلا تبشبش الله له من حين يخرج من بيته كما يتبشبش أهل الغائب بغائبهم إذا قدم عليهم. "هـ ك عن أبي هريرة".
20725 ۔۔۔ کوئی مسلمان مساجد کو نماز اور ذکر کے لیے اپنا ٹھکانا نہیں بناتا مگر اللہ پاک اس کے گھر سے نکلنے کے وقت سے یوں خوش ہوتے ہیں جس طرح کسی غائب کے گھر والے غائب کے واپس آجانے سے خوش ہوتے ہیں۔ (ابن ماجہ ، مستدرک الحاکم ، عن ابوہریرہ (رض))