hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20859

.

كنز العمال

20859
Kanz al-Ummal
20859- ما أحسن هذا. "د عن ابن عمر" قال: مطرنا ذات ليلة فأصبحت الأرض مبتلة فجعل الرجل يأتي بالحصا في ثوبه، فيبسط تحته فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم فذكر.
20859 ۔۔۔ کیسا اچھا ہے یہ کام (ابو داؤد عن ابن عمر (رض)) فائدہ :۔۔۔ ابن عمر (رض) فرماتے ہیں ایک دن ہم پر برسات ہوئی زمین تر ہوگئی ۔ ایک شخص اپنے کپڑے میں کنکریاں بھر کر لایا اور اپنے نیچے بچھالیں تب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مذکورہ ارشاد فرمایا ۔