hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20864

.

كنز العمال

20864
Kanz al-Ummal
20864- يا نعمان صل ركعتين تجوز فيهما، وإذا جاء أحدكم والإمام يخطب فليصل ركعتين وليخففهما. "أبو نعيم عن جابر".
20864 ۔۔۔ اے نعمان ! دو رکعت نماز پڑھ اور ان میں اختصار سے کام لے اور جب کوئی شخص (مسجد میں) آئے اور امام خطبہ دے رہا ہو تو وہ ہلکی سی دو رکعتیں ادا کرلے ۔ ابو نعیم عن جابر (رض))