hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20994

.

كنز العمال

20994
Kanz al-Ummal
20994- من سمع المنادي فلم يمنعه من اتباعه عذر قالوا وما العذر؟ قال: خوف أو مرض لم تقبل منه الصلاة التي صلى. "د ك عن ابن عباس".
20994 ۔۔۔ جس نے منادی کو سنا اور کوئی عذر بھی اس کو مانع نہ تھا ۔ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین نے پوچھا : عذر کیا ہے ؟ فرمایا : خوف یا مرض ، تو اس سے وہ نماز قبول نہ ہوگی جو اس نے (گھر یا دکان میں) پڑھی ۔ ابن داؤد ، مستدرک الحاکم ، عن ابن عباس (رض))