hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20998

.

كنز العمال

20998
Kanz al-Ummal
20998- إذا سمعتم المؤذن فقولوا مثل ما يقول، ثم صلوا علي فإنه من صلى علي صلاة صلى الله عليه بها عشرا، ثم سلوا لي الوسيلة، فإنها منزله في الجنة لا تنبغي إلا لعبد من عباد الله وأرجو أن أكون أنا هو، فمن سأل الله لي الوسيلة حلت عليه الشفاعة. "حم م عن ابن عمر".
20998 ۔۔۔ جب تم مؤذن کو سنو تو جیسے وہ کہے تم بھی کہتے جاؤ ، پھر مجھ پر درود پڑھو ۔ بیشک جس نے مجھ پر ایک بار درود پڑھا اللہ پاک اس پر دس بار رحمتیں نازل فرمائے گا ۔ پھر میرے وسیلہ کا سوال کرو ، وہ جنت میں ایک رتبہ ہے جو تمام بندگان خدا میں سے صرف ایک شخص کے لیے ہے۔ اور مجھے امید ہے کہ وہ شخص میں ہوں گا ، پس جس نے میرے لیے اللہ سے وسیلہ کا سوال کیا اس کے لیے میری شفاعت حلال ہوگئی ۔ (مسند احمد ، مسلم ، ابوداؤد ، الترمذی ، النسائی ، عن ابن عمر (رض))