hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21110

.

كنز العمال

21110
Kanz al-Ummal
21110- من أدرك ركعة من صلاة الجمعة أو غيرها فقد تمت صلاته. "ن هـ عن ابن عمر".
21110 ۔۔۔ جس نے نماز جمعہ یا کسی اور نماز کی ایک رکعت پالی تو اس کی نماز پوری ہوگئی (النسائی ، ابن ماجہ ، عن ابن عمر (رض)) فائدہ : ۔۔۔ یعنی اس نے جماعت کا ثواب مکمل حاصل کرلیا لہٰذا اس رکعت کے بعد بقیہ بھی پوری کرلے ۔