hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21114

.

كنز العمال

21114
Kanz al-Ummal
21114- إنما سميت الجمعة لأن آدم جمع فيها خلقه. "خط عن سلمان".
21114 ۔۔۔ جمعہ نام اس وجہ سے پڑا کیونکہ اس دن آدم کی خلق جمع ہوئی تھی ، (یعنی ان کے لیے مختلف مقامات سے مٹی جمع کی گئی اور اس سے ان کے اعضاء بنائے اور جمع کیے گئے تھے) (الخطیب فی التاریخ عن سلمان (رض))