hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21155

.

كنز العمال

21155
Kanz al-Ummal
21155- لا يزال العبد متهاونا بالجمعة حتى يغضب الله عليه. "الديلمي عن أبي هريرة".
21153 ۔۔۔ کوئی شخص اپنے اونٹوں کو چراتا ہے اور جماعت میں بھی حاضر ہوتا ہے ، پھر اس کے اونٹوں کا چارہ پانی مشکل ہوجاتا ہے تو وہ کہتا ہے۔ اگر میں اس جگہ سے زیادہ گھاس والی زرخیز جگہ تلاش کروں تو میرے اونٹوں کے لیے بہتر ہوگا چنانچہ وہ دور جا کر جگہ بدل لیتا ہے۔ اور وہاں سے وہ جمعہ بھی نہیں آپاتا ، پھر (کچھ عرصہ میں) اس کے اونٹوں کے چارے پانی کا مسئلہ مشکل ہوجاتا ہے تو وہ پھر کہتا ہے : اگر میں اپنے اونٹوں کے لیے اس سے اچھی جگہ تلاش کرلوں تو بہتر ہوگا چنانچہ وہ مزید جگہ تبدیل کرلیتا ہے اور وہاں سے جمعہ میں شریک ہوتا ہے اور نہ کسی جماعت میں تب اللہ تبارک وتعالیٰ اس کے دل پر مہر کردیتا ہے۔ (مسند احمد عن حارثۃ بن النعمان)