hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21181

.

كنز العمال

21181
Kanz al-Ummal
21181- المتعجل إلى الجمعة كالذي يهدي بدنة، ثم كالمهدي بقرة ثم كالمهدي شاة، ثم كالمهدي طائرا. "ش عن أبي هريرة".
21179 ۔۔۔ جمعہ کی مثال ایسی ہے کہ کوئی قوم بادشاہ کے پاس حاضر ہوئے ، بادشاہ نے ان کے لیے اونٹ نحر (ذبح) کرایا ، پھر ایک قوم آئی ان کے لیے گائے ذبح کرائی ، پھر ایک قوم آئی ان کے لیے بکری ذبح کرائی ، پھر ایک قوم آئی ان کے لیے شترمرغ ذبح کرایا ، پھر ایک قوم آئی ان کے لیے بطخ ذبح کرائی ، پھر ایک قوم آئی ان کے لیے مرغی ذبح کرائی ، اور پھر جو قوم آئی ان کے لیے چڑیا ذبح کروائی ، (ابن عساکر عن بشر بن عوف الدمشقی القرشی عن بکار بن تمیم عن مکحول عن واثلۃ) کلام : ۔۔۔ امام ذھبی (رح) میزان میں فرماتے ہیں کہ ابن حبان (رح) کا قول ہے کہ اس نسخے میں سو کے قریب احادیث ہیں جو تمام کی تمام موضوع (من گھڑت) ہیں۔