hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21195

.

كنز العمال

21195
Kanz al-Ummal
21195- أتدري ما يوم الجمعة؟ لكني أدري ما يوم الجمعة لا يتطهر الرجل فيحسن طهوره، ثم يأتي الجمعة فينصت حتى يقضي الإمام صلاته إلا كانت كفارة له ما بينه وبين الجمعة المقبلة ما اجتنبت المقتلة. "حم ن ص عن سلمان".
21193 ۔۔۔ جمعہ کی مثال ایسی ہے کہ کوئی قوم بادشاہ کی خدمت میں حاضر ہو ۔ بادشاہ ان کی ضیافت میں اونٹ قربان کرے ، پھر دوسری قوم آئے ، بادشاہ ان کی ضیافت میں گائے ذبح کرے ، پھر دوسری قوم آئے تو بادشاہ ان کی ضیافت میں بکری ذبح کرے ، پھر دوسری قوم آئے تو ان کی ضیافت میں شترمرغ ذبح کرے ، پھر دوسری قوم آئے تو بادشاہ ان کے لیے بطخ ذبح کرے ، پھر جو قوم آئے تو ان کے لیے بادشاہ مرغی ذبح کرے اور اس کے بعد آنے والی قوم کے لیے بادشاہ چڑیاں ذبح کرے ۔ (ابن عساکر عن بشر بن عوف الدمشقی القرشی عن بکار بن تمیم عن مکحول عن واثلۃ) کلام : ۔۔۔ امام ذھبی (رح) میزان میں فرماتے ہیں : اس نسخے میں (جہاں سے یہ حدیث لی گئی) سو کے قریب احادیث ہیں جو سب کی سب موضوع اور من گھڑت ہیں۔