hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21239

.

كنز العمال

21239
Kanz al-Ummal
21239- لا يغتسل رجل يوم الجمعة ويتطهر ما استطاع من الطهر ويدهن من دهنه أو يمس من طيب بيته، ثم يخرج فلا يفرق بين اثنين، ثم يصلي ما كتب له، ثم ينصت إذا تكلم الإمام إلا غفر له ما بينه وبين الجمعة الأخرى. "حم خ عن سلمان".
21238 ۔۔۔ جس نے جمعہ کے دن غسل کرایا اور غسل کیا پھر دوسروں کو جلدی نکالا اور خود بھی جمعہ کے لیے جلدی نکلا اور پیدل چل پڑا ، سواری پر سوار نہ ہوا ، اور امام کے قریب ہو کر بیٹھا اور اس کی طرف توجہ کے ساتھ کان لگائے اور خاموش رہا ، کوئی لغو بےکار کام نہ کیا تو اس کو ہر قدم کے بدلے جو وہ گھر سے مسجد تک اٹھائے ایک سال کے روزوں اور نمازوں کا اجر ہے۔ (مسند احمد ، ابوداؤد ، الترمذی ، النسائی ، ابن ماجہ، مستدرک الحاکم ابن حبان عن اوس بن اوس (رض))