hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21263

.

كنز العمال

21263
Kanz al-Ummal
21263- إن لله تعالى حقا على كل مسلم أن يغتسل كل سبعة أيام يوما فإن كان له طيب مسه. "حب عن ابن عمر".
21262 ۔۔۔ مسلمانوں پر یہ حق ہے کہ وہ جمعہ کے دن غسل کریں اور خوشبو لگائیں اگر میسر ہو، اور اگر خوشبو میسر نہ ہو تو پانی بھی ان کے لیے بمنزلہ خوشبو ہے۔ (مسنداحمد ، الترمذی ، حسن ، ابن ابی شیبۃ، الطحاوی ، عن البراء (رض))