hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21267

.

كنز العمال

21267
Kanz al-Ummal
21267- من أتى الجمعة فتوضأ فبها ونعمت، ومن اغتسل فالغسل أفضل. "ابن جرير عن أبي سعيد وعن أبي هريرة وعن أنس".
21266 ۔۔۔ مردوں اور عورتوں میں سے جو بھی جمعہ کو آئے وہ غسل کرلے اور جو جمعہ کو نہ آئے مرد ہو یا عورت اس پر غسل نہیں ۔ (السنن للبیہقی ابن حبان ، عن ابن عمرو (رض))