hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21270

.

كنز العمال

21270
Kanz al-Ummal
21270- من جاء منكم إلى الجمعة فليغتسل. "الشيرازي في الألقاب عن عثمان؛ طب ن عن ابن عمر".
21269 ۔۔۔ جس شخص نے جمعہ کے دن پاکی حاصل کی اور ثواب کی خاطر غسل کیا حالانکہ اس کو جنابت لاحق نہ تھی تو اس کے ہر بال کے بدلے جو سر ، داڑھی یا جسم کے کسی حصہ کا ہو اور تر ہوجائے ایک نیکی ہے۔ (الحاکم فی التاریخ ، عن ابن عباس (رض) ، عن ابوہریرہ (رض))