hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21294

.

كنز العمال

21294
Kanz al-Ummal
21294- من اغتسل يوم الجمعة كفرت عنه ذنوبه وخطاياه، فإذا أخذ في المشي إلى الجمعة كتب له بكل خطوة عمل عشرين سنة حسنة، فإذا انصرف من الصلاة أجيز بعمل مائتي سنة. "قط في العلل، وقال غير ثابت طب وابن النجار عن أبي بكر وعمران بن حصين معا حم حب عن ابن الدرداء".
21294 ۔۔۔ جس نے جمعہ کے دن غسل کیا اس کے گناہ بخش دیئے جائیں گے پھر وہ جمعہ کے لیے نکلا تو ہر قدم کے بدلے بیس سال کی نیکیاں لکھی جائیں گی پھر جب وہ نماز پڑھ کر لوٹے گا تو دو سو سال کے نیک اعمال کے بقدر ثواب اس کے لیے لکھا جائے گا ، (الدارقطنی فی العلل ، وقال غیر ثابت ، الکبیر للطبرانی ، ابن النجار عن ابی بکر و عمران بن حصین ، معا ، مسنداحمد ، ابن حبان عن ابن الدرداء (رض)) کلام : ۔۔۔ یہ حدیث غیر ثابت ہے۔ (العل الدارقطنی)