hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21304

.

كنز العمال

21304
Kanz al-Ummal
21304- إن في الجمعة ساعة لا يوافقها عبد مسلم وهو قائم يصلي يسأل الله فيها خيرا إلا أعطاه إياه. "مالك حم، م، ن، هـ عن أبي هريرة".
21304 ۔۔۔ جمعہ میں ایک ایسی گھڑی ہے کوئی بندہ مسلمان نماز میں کھڑا اللہ سے اس گھڑی میں کسی خیر کا سوال نہیں کرتا مگر اللہ پاک اس کو ضرور عطا فرماتے ہیں۔ (مؤطا امام مالک ، مسند احمد ، مسلم ، النسائی ، ابن ماجہ ، عن ابوہریرہ (رض))