hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21307

.

كنز العمال

21307
Kanz al-Ummal
21307- يوم الجمعة ثنتا عشرة ساعة، منها ساعة لا يوجد عبد مسلم يسأل الله شيئا إلا آتاه الله إياه فالتمسوها آخر ساعة بعد العصر. "د ن ك عن جابر".
21307 ۔۔۔ جمعہ کے دن میں بارہ گھڑیاں ہیں ، ایک ایسی گھڑی ہے کہ اس میں کوئی مسلمان بندہ اللہ سے کسی چیز کا سوال نہیں کرتا مگر اللہ پاک اس کو ضرور عطا فرماتا ہے، لہٰذا تم اس گھڑی کو عصر کے بعد تلاش کرو ۔ (ابوداؤد ، النسائی ، مستدرک الحاکم عن جابر (رض))