hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2131

.

كنز العمال

2131
Kanz al-Ummal
2131 – "أعوذ برضاك من سخطك، وأعوذ بعفوك من غضبك وأعوذ برحمتك من عذابك، وأعوذ بك منك لا أحصي ثناء عليك أنت كما أثنيت على نفسك". (قط) في الأفراد عن عائشة.
2131 میں تیری ناراضگی سے تیری رضاء کی پناہ مانگتا ہوں۔ اور تیرے غضب سے تری معافی کی پناہ مانگتا ہوں۔ اور تیرے عذاب سے تیری رحمت کی پناہ مانگتا ہوں۔ اور تجھ سے تیری ہی پناہ مانگتا ہوں۔ میں کما حقہ تیری مدح وثناء کرنے کی طاقت نہیں رکھتا۔ بس تو ایسا ہی ہے، جیسا تو نے خود اپنی توصیف بیان فرمائی۔ (الدار قطنی فی الافراد بروایت عائشہ (رض))