hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21311

.

كنز العمال

21311
Kanz al-Ummal
21311- ابتغوا الساعة التي ترجى في الجمعة ما بين صلاة العصر إلى غيبوبة الشمس وهي قدر هذا يقول قبضة. "طب عن أنس".
21311 ۔۔۔ جمعہ جس گھڑی کا انتظار ہوتا ہے اس کو عصر سے غروب شمس تک تلاش کرو ، ساتھ میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک مٹھی کا اشارہ کرکے فرمایا : اس قدر، (یعنی تھوڑے وقت تک یہ عرصہ رہتا ہے) (الکبیر للطبرانی عن انس (رض))