hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21317

.

كنز العمال

21317
Kanz al-Ummal
21317- إن في الجمعة لساعة ما دعا الله فيها عبد مسلم بشيء إلا استجاب له. "ش عن أبي هريرة".
21317 ۔۔۔ جمعہ کے دن میں ایک ایسی گھڑی ہے کوئی مسلمان بندہ اس میں اللہ سے کسی چیز کا سوال نہیں کرتا مگر اللہ پاک اس کو ضرور عطا کرتے ہیں۔ (ابن ابی شیبۃ ، عن ابوہریرہ (رض))