hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2134

.

كنز العمال

2134
Kanz al-Ummal
2134 – "أعوذ بالله من قلب لا يخشع وعلم لا ينفع ودعاء لا يسمع ونفس لا تشبع، ومن الجوع فإنه بئس الضجيع ". (ش) عن ابن مسعود.
2134 ۔۔ میں اس دل سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں جو ڈرے نہیں۔ اور اس علم سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں جو نفع نہ دے، اور اس دعا سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں جو سنی نہ جائے اور اس نفس سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں جو کبھی سیر نہ ہو۔ اور بھوک سے کہ وہ برا ساتھی ہے۔ (ابن ابی شیبہ بروایت ابن مسعود (رض))