hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21375

.

كنز العمال

21375
Kanz al-Ummal
21375- من صلى في يوم ثنتي عشرة ركعة بنى الله له بيتا في الجنة ومن بنى لله مسجدا بنى الله له بيتا في الجنة. "طب عن أم حبيبة".
21376 ۔۔۔ جس نے دن نمازوں کے ساتھ بارہ رکعات ادا کرلیں اللہ تبارک وتعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنا دے گا (ابن عساکر عن ام حبیبہ (رض)) رات سے مراد ہے کہ تہجد رات کے نوافل ہیں ان کے علاوہ جن بارہ رکعات کا تین نمازوں کے ساتھ ذکر آیا ہے وہ مراد ہیں فجر سے قبل دو رکعت ظہر سے قبل چار اس کے بعد دو مغرب اور عشاء کے بعد دو دو رکعات ۔