hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21377

.

كنز العمال

21377
Kanz al-Ummal
21377- ما من رجل يصلي ثنتي عشرة ركعة غير الفريضة إلا بنى الله له بيتا في الجنة. "حب عن أم حبيبة".
21378 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی شخص سوتا ہے تو شیطان اس کے سر کے پیچھے گدی پر تین گرہیں مار دیتا ہے اور ہر گرہ پر اس کو کہتا ہے رات بہت لمبی پڑی ہے اطمینان سے سو جا اگر وہ بیدار ہو کر اللہ کا ذکر کرلیتا ہے تو ایک گرہ کھل جاتی ہے اگر اٹھ کر وضو بھی کرلیتا ہے تو دوسری گرہ کھل جاتی ہے اور اگر نماز ادا کرتا ہے تو تمام گرہیں کھل جاتی ہیں پھر وہ صبح کو نشاط انگیز اور خوشگوار موڈ میں رہتا ہے ورنہ سارا دن بدشکل سست اور کاہل بنا رہتا ہے۔ ممسند احمد السنن للبیہقی ابو داؤد النسائی ابن ماجہ عن ابوہریرہ (رض))