hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2138

.

كنز العمال

2138
Kanz al-Ummal
2138 – "أتاني آت من ربي عز وجل فقال: من صلى عليك من أمتك صلاة كتب الله له بها عشر حسنات ومحى عنه عشر سيئآت ورفع له عشر درجات ورد عليه مثلها". (حم ص) عن أبي طلحة.
2138 ۔۔ میرے پاس میرے پروردگار کا ایک قاصد آیا اور کہا آپ کی امت کا جو فرد آپ پر ایک درود بھیجے گا، اللہ اس کے لیے دس نیکیاں لکھیں گے اور دس برائیاں مٹا دیں گے اور اس کے دس درجات بلند فرما دیں گے۔ (مسند احمد السنن لسعید بروایت ابی طلحہ (رض))