hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21383

.

كنز العمال

21383
Kanz al-Ummal
21383- إذا استيقظت فصل. "حم د حب ك عن أبي سعيد".
21384 ۔۔۔ جب اللہ پاک کسی مسلمان بندے کو رات کے وقت اس کی روح واپس لوٹاتے ہیں (اور اس کو بیدار کرتے ہیں) پھر وہ تسبیح کرتا ہے اللہ کی حمدو ثناء کرتا ہے اور اپنے گناہوں کی بخشش مانگتا ہے تو اللہ پاک اس کے پچھلے سب گناہ معاف کردیتا ہے اور اگر وہ کھڑا ہو کر وضو کرتا ہے نماز پڑھتا ہے ذکر اذکار کرتا ہے استغفار کرتا ہے اور اللہ سے دعا کرتا ہے تو اللہ پاک اس کی دعا قبول فرماتا ہے۔ مابن السنی والخرائطی فی مکارم الاخلاق عن ابوہریرہ (رض))