hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21389

.

كنز العمال

21389
Kanz al-Ummal
21389- قالت أم سليمان بن داود لسليمان: يا بني لا تكثر النوم بالليل فإن كثرة النوم بالليل تترك الإنسان فقيرا يوم القيامة. "هـ هب عن جابر"
21390 ۔۔۔ کوئی بندہ جو رات کو نماز پڑھنے کا عادی ، ہو پھر کسی دن اس پر نیند غالب آجائے تو اللہ پاک اس کے لیے رات کا اجر لکھ دے گا اور اس کی نیند اس پر صدقہ ہوگی۔ (ابوداؤد ، النسائی حضرت عائشۃ صدیقہ (رض))