hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21402

.

كنز العمال

21402
Kanz al-Ummal
21402- إن في الليل لساعة لا يوافقها عبد مسلم يسأل الله تعالى فيها خيرا من أمر الدنيا والآخرة إلا أعطاه إياه وذلك كل ليلة. "حم، م عن جابر".
21403 ۔۔۔ اللہ پاک ایسے بندے پر رحم فرمائے جو رات کو اٹھے ، نماز پڑھے اور اپنی بیوی کو بھی اٹھائے وہ بھی نماز پڑھے ، اگر وہ انکار کرے تو اس کے منہ پر پانی کے چھینٹے مارے ، اسی طرح اللہ پاک ایسی بندی پر رحم کرے ، جو رات کو اٹھے ، نماز پڑھے اور اپنے شوہر کو بھی اٹھائے اور وہ بھی نماز پڑھے اور اگر وہ اٹھنے سے انکار کرے تو اس کو چہرے پر پانی کے چھینٹے مارے ۔ ممسند احمد ، ابو داؤد ، النسائی ، ابن ماجہ ، ابن حبان ، مستدرک الحاکم ، عن ابوہریرہ (رض))