hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21411

.

كنز العمال

21411
Kanz al-Ummal
21411- فضل صلاة الليل على صلاة النهار كفضل صدقة السر على صدقة العلانية. "ابن المبارك طب حل عن ابن مسعود".
21412 ۔۔۔ رات کی نماز دو دو رکعات ہیں پس جب کسی کو صبح کا ڈر ہو تو ایک رکعت پڑھ کر اپنی نماز کو وتر کرلے ۔ ممؤطا امام مالک مسند احمد البخاری مسلم ابو داؤد الترمذی النسائی ابن ماجہ عن ابن عمر (رض)) فائدہ :۔۔۔ یہ حکم اس شخص کے لیے ہے جو وتر پڑھ کر نہ سویا ہو ، وہ آخری دو رکعت میں ایک رکعت ملا کر اس کو وتر بنا لے ۔