hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2148

.

كنز العمال

2148
Kanz al-Ummal
2148 – "رغم أنف رجل ذكرت عنده فلم يصل علي ورغم أنف رجل دخل عليه رمضان ثم انسلخ قبل أن يغفر له ورغم، أنف رجل أدرك أبواه عند الكبر ولم يدخلاه الجنة". (ت ك عن أبي هريرة) .
2148 ۔۔ ہلاک ہو وہ شخص جس کے پاس میرا ذکر کیا جائے اور وہ مجھ پر درود نہ بھیجے۔ اور ہلاک ہو وہ شخص جس پر ماہ رمضان آجائے اور اس کی بخشش سے قبل چلا جائے اور ہلاک ہو وہ شخص جس کے پاس اس کے والدین بڑھاپے کو پہنچ جائیں اور وہ اس کو اس کی خدمت کی بدولت جنت میں داخل نہ کرادیں۔ (الصحیح للترمذی (رح) المستدرک للحاکم بروایت ابوہریرہ (رض))