hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21487

.

كنز العمال

21487
Kanz al-Ummal
21487- إن الله تعالى يقول: يا ابن آدم اكفني أول النهار أربع ركعات أكفك بهن آخر يومك. "حم عن عقبة بن عامر".
21488 ۔۔۔ جو شخص فجر کی نماز پڑھ کر اپنی جگی بیٹھا رہے پھر چاشت کے نوافل پڑھے اور اس عرصۃ میں خیر کی بات کے سوا کوئی بات نہ کرے تو اس کی ساری خطائیں معاف ہوجائیں گی خواہ سمندر کی جھاگ سے زیادہ ہوں (ابو داؤد عن معاذ بن انس (رض))