hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21489

.

كنز العمال

21489
Kanz al-Ummal
21489- صلاة الضحى صلاة الأوابين. "فر عن أبي هريرة".
21490 ۔۔۔ جنت میں ایک دروازہ ہے جس کو ضحی کہا جاتا ہے جب قیامت کا دن ہوگا تو ایک منادی نداء دے گا : کہاں ہیں وہ لوگ جو چاشت کی نماز پر دوام اور پابندی کیا کرتے تھے ؟ یہ تمہارا دروازہ ہے اس سے جنت میں اللہ کی رحمت کے ساتھ داخل ہوجاؤ ۔ مالا وسط للطبرانی عن ابوہریرہ (رض))